چین،روبوٹس کی مدد سے چلنے والا ریسٹورینٹ

بدھ 22 جون 2016 22:10

چین،روبوٹس کی مدد سے چلنے والا ریسٹورینٹ

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء) مختلف ممالک میں انسانوں کی جگہ روبوٹس لیتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں چین میں ایک ایسا ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے جس کو روبوٹس کی مدد سے چلایا جائے گا۔

(جاری ہے)

یہاں آنے والے کسٹمرز اس روبوٹ کی مدد سے اپنا آرڈر دے سکیں گے۔ ہر میز پر نسب یہ روبوٹ کسٹمرز سے بات چیت بھی کریگا۔ کہا جا رہا ہے کہ 2020 تک پانچ ملین روبوٹ مختلف اداروں میں انسانوں کی جگہ لیں گے۔ فی الحال جنوبی کوریا، جاپان اور چین میں روبوٹ کی مانگ سب سے زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :