ون بیلٹ ون روڈ کا حصہ بننے والے ممالک کے ساتھ چینی تجارت کا حجم ایک کھرب ڈالر تک پہنچ گیا ، چینی صدر

بدھ 22 جون 2016 22:05

تاشقند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ کا حصہ بننے والے ممالک کے ساتھ چینی تجارت کا حجم ایک کھرب ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چینی صدر نے بدھ کو ازبکستان کی پارلیمنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ کا حصہ بننے والے مماک کے ساتھ چین کے تجارتی حجم میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے اور اب اس منصوبے کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ عوام کا مستفید ہونا ہے ۔

متعلقہ عنوان :