صدر ممنون حسین کاثمرقند پہنچنے پر پر تپاک استقبال ، امام بخاری اور امیر تیمور کے مزاروں پر حاضری ، ریگستان اسکوائر کابھی دورہ ،تاریخی عمارت میں دلچسپی
بدھ 22 جون 2016 20:38
ثمرقند(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ثمر قند کے قریب احادیث نبوی ؐ کے مستند ترین مجموعے بخاری شریف کے مدون حضرت امام محمد بن اسماعیل البخاری المعروف امام بخاری کے مزارپر حاضری دی، ریگستان اسکوائر کابھی دورہ ،تاریخی عمارت میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ بدھ کو صدر مملکت ممنون حسین نے ثمر قند کے قریب احادیث نبوی ؐ کے مستند ترین مجموعے بخاری شریف کے مدون حضرت امام محمد بن اسماعیل البخاری المعروف امام بخاری کے مزارپر حاضری دی صدر مملکت نے اس موقع پر امام بخاری کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام بخاری نے تدوینِ احادیث رسول کریمؐ کے ذریعے دین محفوظ ہو گیا جس کے لیے مسلمان قیامت تک ان کے شکر گزار رہیں گے اور ان کا یہ کارنامہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.