احمدیار،مسلح افراد نے دکان پر جاتے17 سالہ لڑکی کو اغواء کرلیا ، مقدمہ درج

بدھ 22 جون 2016 17:01

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء ) مسلح افراد نے دکان پر جاتے17 سالہ لڑکی کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 16/SPمیں معراج بی بی کی بیٹی سونیا بی بی گاؤں کی دکان پر سوداسلف خریدنے جارہی تھی کہ اللہ دتہ پانچ کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :