چین اور ازبکستان نے تعلقات کو جامع دفاعی شراکت داری کا درجہ د یدیا

بدھ 22 جون 2016 16:03

تاشقند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء ) چین اور ازبکستان نے دوطرفہ تعلقات کو جامع دفاعی شراکت داری کا درجہ د ے دیا ہے ، اس کا فیصلہ تاشقند کانفرنس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کے دورے اور ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا ، دونوں ملکوں نے اپنے تعلقات کی سطح میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے کئی شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے پر رضامند ظاہر کی ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے چینی صدر تاشقند میں ہونے والی کانفرنس کے سلسلے میں گذشتہ دنوں یہاں پہنچے تھے ۔

متعلقہ عنوان :