ڈس ایبل یو نا ئٹیڈ آرگنا ئزیشن کامطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 جون 2016 15:13

سانگھڑ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22جون۔2016ء) :سانگھڑمعذور افرادکی تنظیم ڈس ایبل یو نا ئٹیڈ آرگنا ئزیشن کی جا نب سے ڈپٹی کمشنر آفس میں احتجاج کیا گیا اس مو قع پر دعاکے سرپرست اعلیٰ غلام علی شاہ معشوق علی نے کہا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کمپنی میں معزور افراد کے لئے دو فیصد کو ٹہ مختص کیا گیا ہے مگر بد قسمتی سے گزشتہ تین سالوں سے معزورں کو کو ٹے کے تحت ملازمتیں نہیں دی گئیں جس سے معزور افراد میں سخت ما یوسی پا جا رہی ہے انھوں کا مزید کہنا تھا کہ انتظا میہ کی جا نب سے صرف دلاسو ں اور معزرت کے علاوہ کچھ نہیں ہے معزور افراد نے مطا لبہ کیا ہے کہ ہما رہ حق ہمیں دیا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :