بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 80افرادہلاک
بدھ 22 جون 2016 14:33
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 80افرادہلاک ہوگئے،آسمانی بجلی گرنے سے بہار میں 53، جھارکھنڈ میں 10 جبکہ مدھیا پردیش میں 16 افراد ہلاک ہوئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک کی تین ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم80افراد ہلاک ہو گئے ۔
حکام کا کہنا تھا کہ بہار میں سب سے زیادہ 53 ہلاکتیں ہوئیں، اس کے علاوہ جھارکھنڈ میں 10 افراد جبکہ مدھیا پردیش میں 16 افراد ہلاک ہوئے۔ریاست بہار میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست کے نو مختلف اضلاع میں پیش آئے۔حکام کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں ضلع پٹنہ میں ہوئیں جہاں ایک واقعے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.