چین نے روسی شہر ولاڈی وسٹک کیلئے براہ راست پروازیں شروع کر دیں

بدھ 22 جون 2016 14:13

ٹیان جن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون۔2016ء) چین کے شمالی صوبے ٹیان جن سے روس کے شہر ولاڈی وسٹک تک نئی پرواز گذشتہ روز دوپہر کو اڑان بھر گئی ، اے 320ایئر بس ہفتے میں تین دن کے لئے ٹیان جن سے روسی شہر تک جائے گی ، ولاڈی وسٹک روس کا تیسرا شہرہے جس کے لئے ٹیان جن سے براہ راست پرواز شروع کی گئی ہے ، جس سے پہلے ایئر پورٹس اور ماسکوکیلئے پروازیں جاتی تھیں ، مشرق بعید میں روس کے یہ سب سے بڑے فری پورٹ شہر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :