بھارت کا 20 سیٹلائیٹس پر مشتمل راکٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ
بدھ 22 جون 2016 13:13
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جون۔2016ء) بھارت نے 20 سیٹلائیٹس سنگل راکت کے ساتھ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بولر سیٹلایٹ لاؤنچ وہیکل ٹوئنٹی سیٹلائیٹس نامی راکٹ آندھرا اپردیش میں واقع سریبہار ریکوا خلائی سنٹر سے بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ خلاء میں بھیجے گئے سیٹلائیٹس میں ملک کے زمینی نگرانی سیٹلائیٹ کارگو سات ، گوگل کمپنی تیراہ بیلا کے سکائی سات جین ٹو ون اور 18 دیگر شامل ہیں حکام کا کہنا ہے کہ خلاء می بھیجے جانے والا پی ایس ایل وی راکٹ 44.4 میٹر لمبا اور 320 ٹن وزنی ہے جبکہ سیٹلائیٹ کا وزن 1288 کلو گرام ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.