جرمنی نے ناردن آئیرلینڈ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالی فائی کر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 21 جون 2016 22:38

جرمنی  نے ناردن آئیرلینڈ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالی فائی ..

پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21جون 2016ء) جرمنی نے ناردن آئیرلینڈ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالی فائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوروکپ کے سلسلے گروپ سی کی ٹیموں جرمنی اور آئیرلینڈ کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا۔

(جاری ہے)

میچ میں جرمنی نے ناردن آئیرلینڈ کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالی فائی کر لیا ہے۔ جرمنی کی جانب سے میچ کا واحد گول گومیز کی جانب سے 30 ویں منٹ میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :