15ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوہوگی

منگل 21 جون 2016 14:46

پاکپتن۔21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) 15 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوکوئٹہ میں ہوگی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 3کروڑروپے کاایک انعام،دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے3 انعامات اورتیسرا انعام 185000 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔اس سلسلہ میں قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا۔جیتنے والے خوش نصیبوں میں انعامات کی تقسیم بھی اسی تقریب میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :