پاکستان میں چین کی بڑھتی سرمایہ کاری ، دیگر ممالک منہ موڑنے لگے ، سرمایہ کاری کم کردی
منگل 21 جون 2016 13:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جون۔2016ء) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیلیے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے دوسری جانب امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، جاپان، متحدہ عرب امارات اور جرمنی سمیت دیگر اہم ملکوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کم کردی ہے۔پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری آتے دیکھ کر دیگر بڑے ملکوں نے پاکستان سے منہ موڑ لیا ہے۔
یہ صورتحال سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستان کا چین پر بڑھتے ہوئے انحصار کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان میں کی جانیوالی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں ایک ارب 8کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کی جانیوالی 98کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے 10 فیصد زائد رہی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.