پنجاب یونیورسٹی :دوبارہ مرتب کردہ ڈیٹ شیٹس جاری

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 20 جون 2016 18:43

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 20جون۔2016ء ) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس کمپیوٹر سائنس(فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ اور فورتھ ائیر) سیکنڈ اینول
2015ء اور ایم ایس سی آئی۔

(جاری ہے)

ٹی (فرسٹ اور سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول 2015ء کے امتحانات کی دوبارہ مرتب کردہ ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :