روبیہ قاضی کا اعزاز

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 20 جون 2016 18:28

نوشہرہ (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 20جون۔2016ء )دی قائد ایجوکیشن سسٹم نوشہرہ ری نیم دی پرل سکول اینڈ کالج نوشہرہ کی دسویں جماعت کی طالبہ روبیہ قاضی دختر گلزار خٹک نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2016میں 952نمبر لیکر اپنے ادارے میں نمایاں پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوٴں اور اساتذہ کی محنت کا ثمر قراردے دیا۔