غلام سرور خان کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

پیر 20 جون 2016 18:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جون ۔2016ء) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن غلام سرور خان کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر سید امین الحسنات شاہ نے فاتحہ خوانی کرائی۔