شکیل آفریدی غدار ، امریکہ حوالگی کیلئے کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے،مولانا سمیع الحق
پیر 20 جون 2016 13:30
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جون۔2016ء) چیئرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں امریکہ کی ناراضگی کے ڈرسے خاموش ہیں اور امریکی و بھارتی جارحیت کیخلاف آواز بلند نہیں کی جارہی۔ ڈرون حملوں پر بھی سیاسی جماعتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ بلوچستان میں ڈرون حملہ امریکہ کی بہت بڑی سازش تھی۔
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، فیصل آباد میں دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہو ں نے مزید کہا کہ مودی اوبامہ معاہدے کاغذی حیثیت رکھتے ہیں۔پاکستان کی سالمیت کے تحفظ کیلئے اٹھارہ کروڑ پاکستانی متحد و بیدار ہیں۔ شکیل آفریدی غدار ہے‘ اس کی امریکہ حوالگی کیلئے کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.