عمران خان کو چوہے مارنے کا مشورہ دینے والے پنجاب میں پچھلے سات سالوں سے مکھیاں مار رہے ہیں‘سعدیہ سہیل رانا
اتوار 19 جون 2016 17:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عمران خان کو چوہے مارنے کا مشورہ دینے والے وفاق میں تین سالوں سے اور پنجاب میں پچھلے سات سالوں سے مکھیاں مار رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں جرائم کی شرح بڑھنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ( ن) کی قوم کا قیمتی وقت اور سرمایہ ضائع کر رہے ہیں قوم کے ٹیکسوں کے پیسوں سے وزراء کا میاں نواز شریف سے ملنے اور بریفنگ لینے والوں کو دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانگ لینا چاہیے۔
اسلام آباد میں جرائم کی شرح بڑھنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ اپنی پالیسیوں پر غور کریں وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح بڑھنے سے عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ احکام شریف خاندان کی نوکری کرنے کی بجائے ملکی مفادات کا خیال رکھیں اور امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کریں دعوے اور وعدوں سے حالات میں تبدیلی نہیں آتی۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.