نوازشر یف سے استعفیٰ مانگنے والوں کو منہ کی کھانا پڑیگی ‘علامہ زبیر احمدظہیر
طاہر القادری اور عمران خان کے دھر نوں کی سیاست اپنی موت آپ مر جائیں گے ‘آئینی مدت پوری کر نا (ن) لیگی حکومت کا حق ہے‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 19 جون 2016 17:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جون ۔2016ء) تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمدظہیر نے کہا ہے کہ نوازشر یف سے استعفیٰ مانگنے والوں کا منہ کی کھانا پڑیگی ‘طاہر القادری اور عمران خان کے دھر نوں کی سیاست اپنی موت آپ مر جائیں گے ‘2018تک اپنی آئینی مدت پوری کر نا (ن) لیگی حکومت کا آئینی قانونی اور اخلاقی حق ہے جو دنیا کی کوئی طاقت ان سے چھین نہیں سکتی ۔
اتوار کے روز اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمدظہیر نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت نے اقتدارمیں آنے کے بعد ملک کو کر پشن ‘مہنگائی بے روزگاری اور لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل سے نجات دلانے کیلئے جو اقدامات کیے وہ پوری قوم کی آواز ہے اور موجودہ حکومت ہر شعبے میں قومی امنگوں کی تر جمانی کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.