Live Updates

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ایم پی اے صدیق خان کے انتقال پر اظہارافسوس

اتوار 19 جون 2016 16:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان‘ سینئر رہنما اعجاز احمد چوہدری ‘ شبیر سیال ‘ غلا م محی الدین دیوان نے تحریک انصاف کے ایم پی اے صدیق خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہا رکیا اور دعا کی اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م دے اور سوگوا ر خاند ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا ء فرمائے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :