سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،شدت 4.3ریکارڈ

اتوار 19 جون 2016 15:35

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،شدت 4.3ریکارڈ ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسو س کئے گئے زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شد ت 4.3ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 90کلومیٹر رہی او ر اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان بارڈر تھا زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :