کراچی سے گرفتا ر دہشت گردکے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
اتوار 19 جون 2016 15:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) کالعدم تنظیم کے دہشت گردنے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، ملزم کا دہشتگردی کے متعدد واقعات میں ملوث ہونے کا امکان ہے۔ دہشت گرد کو گزشتہ دنوں ناظم آباد نمبر 1سے گرفتارکیا گیا تھا۔ گرفتار ملزم عبدالسمیع حال ہیں میں بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرکے کراچی پہنچاتھا۔
(جاری ہے)
ملزم کراچی بڑی جامعات میں دہشت گردی سے متعلق نوجوانوں کا برین واش کرتا تھا۔
گرفتار ملزم سے حساس نوعیت کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ کالعدم تنظیم کے کراچی میں امیر عبدالسلام کے حکم پر کارروائی کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالسلام عرف علی کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے، جلد گرفتار کرلیا جائیگا، ملزم سانحہ صفورا سمیت سنگین مقدمات میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مطلوب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.