شہادت حضرت علی کانفرنس 27جون کو ہوگی

اتوار 19 جون 2016 14:20

اسلام آباد ۔ 19جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جون ۔2016ء) مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت کے سلسلے میں 27جون تین بجے شام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل راولپنڈی میں کانفرنس ہوگی جس میں ممتاز علماء و مشائخ اظہار خیال کرینگے ۔