حضرت امام حسین کا یوم ولادت 21جون کو منایا جائیگا

اتوار 19 جون 2016 14:20

اسلام آباد ۔ 19جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جون ۔2016ء)مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام آنحضور نبی اکرم کے بڑے نواسے حضرت امام حسین کے یوم ولادت کے سلسلے میں (کل) منگل 21جون کو تین بجے شام راولپنڈی آرٹس کونسل میں تقریب منعقد ہوگی ۔ ممتاز علماء و مشائخ اظہار خیال فرمائیں گے ۔