ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی اور حبس کی وجہ سے پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا
اتوار 19 جون 2016 12:36
اسلام آباد /ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جون ۔2016ء ) ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی اور حبس کی وجہ سے ہیضہ ،قے ،گیسٹرو اور پیٹ کے درد کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا۔
(جاری ہے)
ہیضہ، قے اور پیٹ درد کی بیماری سے بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں، لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں روزانہ 2000 سے زائد گیسٹرو میں مبتلا بچے لائے جارہے ہیں جبکہ بڑی عمر کے افراد کی تعداد 700 سے زائد ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق بدلتے موسم میں کھانے پینے میں بے احتیاطی سے پیٹ کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ گندے پانی اور ناقص کھانا بھی گیسٹرو کی بڑی وجہ ہے۔ اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیں۔لاہور میں گیسٹرو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ہیضہ، قے ، اور پیٹ درد گیسٹرو کی علامات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.