پاپ سنگر جسٹن بیبر کینیڈا میں لائیو شو کے دوران سٹیج پر گر گئے

اتوار 19 جون 2016 11:31

پاپ سنگر جسٹن بیبر کینیڈا میں لائیو شو کے دوران سٹیج پر گر گئے

اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) پاپ سنگر جسٹن بیبر کینیڈا میں لائیو شو کے دوران سٹیج پر گر گئے ۔ بائیس سالہ گلوکار جسٹن بیبر کینیڈا میں پرفارم کر رہے تھے کہ گانے کے دوران چہل قدمی کرتے ہوئے سٹیج سے نیچے جا گرے تاہم گلوکار کسی چوٹ سے محفوظ رہے ۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے بھی اپریل میں جسٹن بیبر کنساس میں سٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے نیچے گرے تھے ۔

متعلقہ عنوان :