اگلے ہفتے سے سندھ کے کئی علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا آغاز ہو گا: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 جون 2016 22:42

اگلے ہفتے سے سندھ کے کئی علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18جون ۔2016ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے سندھ کے کئی علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا آغاز ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے اگلے ہفتے کے دوران سندھ کے زیریں علاقوں تھرپارکر،بدین ،عمرکوٹ،مٹھی اورڈیپلو میں پری مون سون کی پہلی بارش ہو گی۔ ان علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا آغاز ہو گا۔

متعلقہ عنوان :