ملک میں بجلی کی پیدوار ریکارڈ 17ہزار 259میگاواٹ تک پہنچ گئی

ہفتہ 18 جون 2016 22:16

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) وزارت پانی و بجلی کے ترجمان نے کہاہے کہ ملک میں بجلی کی پیدوار ریکارڈ 17ہزار 259میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے مطابق رواں سال 8جون کو 17ہزار 120میگاواٹ بجلی کا ریکارڈ بنا تھا جگکہ گزشتہ سال بجلی کی زیادہ سے زیادہ پیدوار 16ہزار 866میگاوا ٹ تھی ۔

متعلقہ عنوان :