ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے‘ قوم کی گردنوں پر لاڑکانہ اور لاہور کے شہزادے سوار ہیں جو عوام سے زیادہ اپنے پالتو جانوروں سے پیار کرتے ہیں‘سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں
امیر جماعت اسلامی سر اج الحق کا افطار ڈنر سے خطاب
ہفتہ 18 جون 2016 21:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے ۔حکومت کے پاس وقت بہت کم رہ گیا ہے اگر جمہوریت کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی۔آج تک غریبوں کا احتساب ہوتا آیا ہے مگر اب احتساب کا آغازبڑوں سے ہوگا۔
سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ چوہدری منظور گجر مناواں میں عوامی دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراﷲ مجاہد،امیر العظیم ،چوہدری منظور گجر ،عبدالعزیز عابدودیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.