شہبا ز شریف کی جڑا نوالہ رمضان با زا ر میں متوقع آ مد، گو رنمنٹ ہا ئی سکول کی گرا ؤ نڈ میں ہیلی پیڈ کی تیاری

ہفتہ 18 جون 2016 20:20

جڑا نوالہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء ) و زیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز شریف کی جڑا نوالہ رمضان با زا ر میں متوقع آ مد ۔ انتظامیہ گو رنمنٹ ہا ئی سکول کی گرا ؤ نڈ میں ہیلی پیڈ بنا نے میں مصروف ۔

(جاری ہے)

بتا یا جا تا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز شریف جڑا نوالہ میں لگا ئے گئے سستے با زا ر کا دورہ کر نے کی اطلا ع ، مختلف محکمو ں کے افسرا ن مقا می ہا ئی سکول کے گرا ؤنڈ میں عملہ کے ہمراہ ہیلی پیڈ بنا نے میں مصروف ہیں تا ہم ذرا ئع کے مطا بق وزیر اعلیٰ پنجاب کسی بھی وقت سستے رمضان با زا ر اور تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال کا دو رہ کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :