نیب کراچی کا مشتاق رئیسانی کی ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ پر چھاپا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 جون 2016 20:01

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18جون ۔2016ء) نیب کراچی نے مشتاق رئیسانی کی ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ پرچھاپا مارا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب کراچی کی جانب سے بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ چھاپہ مشتا رئیسانی کی ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ پر مارا گیا۔ اس دوران نیب کے افسران کی جانب سے مشتاق رئیسانی کےاہلخانہ سےبنک اکاؤنٹس اوراثاثوں سےمتعلق پوچھ گچھ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :