دہشت گردوں کے علاج کا مقدمہ، ڈاکٹر عاصم کی درخواستِ ضمانت مسترد
ہفتہ 18 جون 2016 15:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے ضمانت کی درخواست کی گئی تھی، جیسے عدالت نے مسترد کردیا۔
دوران سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے ڈاکٹر عاصم سے مکالمے میں کہا آپ کے لئے اچھی خبر نہیں تو ڈاکٹرعاصم نے سوال کیا کہ ان کے اسپتال میں دہشت گردوں کا علاج ہوا، کیا ان پر الزامات درست ہیں، جس پر عدالت نے کہا بظاہر مقدمے سے ایسا لگتا ہے، وکلا کے دلائل سے الزامات غلط ثابت نہیں ہوتے، جس پر ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ آپ کا یہ کہنا ہے کہ یہ الزامات درست ہیں؟جج نے کہا ہمیں صرف یہ دیکھنا ہے کہ بظاہر کیس کیا ہے؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.