لاہور :افغان طالبان کی جانب سے پنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ ،10 اضلاع حساس قرار ،اہم شخصیات، تنصیبات اور دفاتر پر پولیس نفری بڑھا دی گئی، ڈی آئی جی آپریشن لاہور
ہفتہ 18 جون 2016 15:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون۔2016ء) حساس اداروں نے ایک مراسلہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا
بدلہ لینے کے لیے ”تحریک طالبان افغانستان “ کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے اہم شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے، حساس اداروں نے اطلاع دی ہے کہ ”تحریک طالبان افغانستان“ نے ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے امریکا، اس کے اتحادی ممالک اور پاکستان کے خلاف کارروائی کے لیے ایک گروپ تشکیل دیا ہے جو پاکستان میں یوم البدر 17 رمضان کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کارروائی کرسکتا ہے، یہ گروپ تحریک طالبان پاکستان کے دیگر ارکان کو بھی پاکستان کے خلاف کارروائی کے لیے اکسا رہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.