یو اے ای کے سرمایہ کار نے سعودی شہر افلاج میں مقیم پاکستانی شہری کو امارات کی ایک مسجد کی امامت کی پیش کش کر دی

ہفتہ 18 جون 2016 15:04

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون۔2016ء) متحدہ عرب امارات کے ایک سرمایہ کار نے سعودی شہر افلاج میں مقیم پاکستانی شہری سیف الدین کو امارات کی ایک مسجد کی امامت کی پیش کش کر دی۔

(جاری ہے)

سیف الدین کو الافلاج کے السدیس کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہوٹل میڈیا پر جاری خبروں نے اْن کوپورے خلیج میں مقبولیت کی انتہا تک پہنچا دیا۔ اماراتی سرمایہ کار نے پاکستان کی خبر پڑھتے ہی انہیں امامت کی پیش کش کر دی۔ آپ کو ہم فیملی سمیت رہائش اور مناسب اعزازیہ بھی دینگے