نسیم وکی کاڈرامہ ”ریڈی میڈ عاشق“ کامیابی سے جاری

ہفتہ 18 جون 2016 13:38

نسیم وکی کاڈرامہ ”ریڈی میڈ عاشق“ کامیابی سے جاری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) معروف رائٹر،ڈائریکٹر اور اداکار نسیم وکی کا سٹیج ڈرامہ ”ریڈی میڈ عاشق“ تماثیل تھیٹر میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

کاسٹ میں ساجن عباس، آصف اقبال، مہک نور، انمول وفا، بندیا رانی، فرح شاہ، عمران شوکی، سخاوت ناز، رضی خان، برجو، امبر، پرویز خان اور عقیل حیدر شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر اکبر خان ہیں۔ جبکہ شائقین کی جانب سے ڈرامہ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔