اداکارہ دیدار نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

ہفتہ 18 جون 2016 13:32

اداکارہ دیدار نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) اداکارہ دیدار نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ وہ آج کل بیوٹی پارلر چلا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

شائقین اور سٹیج ڈراموں کے ہدایت کاروں کی جانب سے ان کی واپسی کیلئے کوششیں جاری ہیں تاہم دیدار ہیں کہ ماننے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔اور وہ اپنے بزنس میں ہی دلچسپی لے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ دیدار کا شمار سٹیج کی چند معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :