تحصیل بیزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 3 بچے زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 جون 2016 13:32

مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جون 2016ء) : مہمند ایجنسی کی تحصیل بیزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :