طور خم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کے حوالے سے مذاکرات کے دور ان میجر شہید علی جواد چنگیزی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی گئی

ہفتہ 18 جون 2016 13:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان طور خم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کے حوالے سے مذاکرات کے دور ان میجر شہید علی جواد چنگیزی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں کشیدگی کے دوران شہید ہونے والے پاکستان کے میجر علی جواد چنگیزی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث علاقے میں نافذ کیا گیا کرفیو بھی ختم کردیا گیا ہے جس کے بعد لنڈی کوتل کے بازار کھل گئے ہیں اور معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :