ججز تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 21جون کو منعقد ہوگا
ہفتہ 18 جون 2016 13:22
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء)ججز تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 21جون کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 6جون کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی سفارشات پر غور کرے گی۔
(جاری ہے)
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم کور ٹ میں جج تعینات کرنے اور سینئر جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ بنانے کے معاملات زیر بحث آئے تھے ۔
ججز پارلیمانی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا جائزہ لینے کے بعد سفارشات وزیر اعظم کو ارسال کرے گی جو اسے صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.