بھارت سے بے حد محبت اور عزت ملی، نئی فلم کے آغاز سے قبل چھٹیوں پر جاؤنگی، ماورا حسین
ہفتہ 18 جون 2016 12:13
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے مجھے بے پناہ محبت اور عزت ملی ہے، پریانکا چوپڑا سے بے حد متاثر ہوں، لگتا ہے میرا اور پریانکا کا کیریئر بے حد ملتا ہے وہ امریکہ اور ہندوستان جبکہ میں پاکستان اور ہندوستان میں کام کررہی ہوں، ایک انٹرویو میں ماورا حسین نے کہا کہ بھارت میں مجھے بے حد محبت اور عزت ملی ہے، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے بے حد متاثر ہوں ٹوئٹر پر پریانکا کی جانب سے میری تعریف کرنے پر بے حد خوشی ہوئی تھی مجھے لگتا ہے کہ میرا اور ان کا کیئریئر بے حد ملتا ہے وہ امریکہ اور ہندوستان جبکہ میں پاکستان اور بھارت میں کام کررہی ہوں ، انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں اپنی اگلی فلم کا آغاز کرنے سے قبل چھٹیوں پر جاؤنگی ، انہوں نے کہا کہ میں 20 دنوں کیلئے اپنی بہن کیساتھ یورپ جاؤنگی جس کے بعد سڈنی، آسٹریلیا کا چکر بھی لگاؤنگی جہاں میرے والدین عید گزارتے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.