عبد الستار ایدھی کی حالت نازک ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں‌بے بنیاد ہیں۔ فیصل ایدھی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 جون 2016 11:51

عبد الستار ایدھی کی حالت نازک ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں‌بے بنیاد ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جون 2016ء) : پاکستان کے سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی حالت نازک ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایدھی سینٹر فیصل ایدھی نے بتایا کہ عبد الستار ایدھی کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے۔ انہیں ڈائیلاسز کے لیے اسپتال متقل کیا گیا ہے البتہ ان کی حالت نازک ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

متعلقہ عنوان :