پرکاش سنگھ بادل ’اڑتا پنجاب‘ضرور دیکھیں: کیجریوال

ہفتہ 18 جون 2016 11:06

پرکاش سنگھ بادل ’اڑتا پنجاب‘ضرور دیکھیں: کیجریوال

نئی دہلی ۔ 18 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون۔2016ء) بھارتی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل اور نائب وزیر اعلی سھبیر سنگھ بادل کواڑتا پنجاب‘فلم ضرور دیکھنی چاہئے تاکہ پتہ چلے کہ ریاست میں انہوں نے کیا کیا ہے۔

(جاری ہے)

کیجریوال نے کل رات ’اڑتا پنجاب‘ دیکھنے کے بعد کہا ” تھوڑی دیر پہلے ’اڑتا پنجاب‘فلم دیکھی۔بہت متاثر کن ہے

متعلقہ عنوان :