میاں چنوںِنواحی گاؤں 126پندرہ ایل کے قریب نہر سے 5ماہ کے بچے کی نعش برآمد

جمعرات 16 جون 2016 22:00

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء) نواحی گاؤں 126پندرہ ایل کے قریب نہر سے 5ماہ کے بچے کی لاش برآمد،پولیس تھانہ سٹی نے لاش کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں126پندرہ ایل کے قریب نہر سے 5ماہ کے بچے کی لاش برآمد ہوئی،پولیس تھانہ سٹی نے بچے کی لاش کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :