قومی اسمبلی میں نواب یوسف تالپور کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 16 جون 2016 18:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) قومی اسمبلی میں نواب یوسف تالپور کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بتایا کہ اس ایوان کے سینئر ترین رکن نواب یوسف تالپور کی اہلیہ انتقال کرگئی ہیں۔ سپیکر کے کہنے پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کرائی۔

متعلقہ عنوان :