جعلی دستاویزات سے خاتون کی زمین اپنے نام منتقل کرنے پر دو خواتین سمیت 14افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 16:59

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء)جعلی دستاویزات سے خاتون کی زمین اپنے نام منتقل کرنے پر دو خواتین سمیت 14افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق چک 53ٹو ایل کی رہائشی صابراں بی بی کی زمین دھوکہ دہی،فراڈ اور جعلی دستاویزات کے ساتھ کا انتقال کر وا لیا جس پر جعفری بیگم،عبدالوحید،غلام رکھی ،راؤ نادر خان سمیت 14افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے