تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سوار کو لوٹ لیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 16:57

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء ) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سوار کو لوٹ لیا نقدی موٹرسائیکل موبائل فون چھین کر فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر664/5گ ب کارہائشی غلام دستگیر ولد محمد حسین موٹرسائیکل پر سوار آرہاتھاکہ تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر نقدی موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین لیا اور فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :