افغانستان میں امن پاکستان کے لئے ناگزیر ‘ دونوں کو مل کر طورخم بارڈر پر کشیدگی کم کرنی چاہئے، آفتاب شیرپاؤ
جمعرات 16 جون 2016 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لئے ناگزیر ہے‘ دونوں ممالک کو مل کر طورخم بارڈر پر کشیدگی کم کرنی چاہئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پاک افغان کشیدگی کے معاملے پر پاکستان ‘ افغانستان فرینڈ شپ گروپ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا تھا کہ طور خم بارڈر پر رمضان المبارک سے پہلے ہی کشیدگی تھی۔ پاکستان اور افغانستان دونوں طرف کشیدگی سے ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لئے ناگزیر ہے دونوں ممالک کو مل کر کشیدگی کم کرنا چاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.