سیف علی خان کی بیٹی کے انداز نے سب کے ہوش اڑا دئے
جمعرات 16 جون 2016 12:27
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) سال 2016 بولی وڈ اسٹارز کا نہیں بلکہ ان کے بچوں کا سال ہے،کیونکہ اس سال بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور اداکاروں کے بچوں نے میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔
(جاری ہے)
بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے بارے میں یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ وہ کرن جوہر کی کامیاب فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ائیر’ کے سیکوئل کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں۔
سیف علی خان کی کوشش یہ ہے کہ جب تک ان کی بیٹی کی فلم ریلیز نہ ہوجائے میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی یا عام انسان ان تک نہ پہنچ سکیں ۔تاہم وہ کب تک اپنی بیٹی کو میڈیا کی نظروں سے بچا پائیں گے،گزشتہ دو دن پہلے ایک تقریب سے واپسی پر سارہ کی لی جانے والی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔تصاویر میں سارہ سفید سوٹ میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں،جبکہ جامنی رنگ کے نیل پینٹ نے ان کی شخصیت میں چار چاند لگادئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.