چینی اے شیئرز کے بغیر عالمی سٹاک انڈیکس نامکمل ہے ، چین

بدھ 15 جون 2016 15:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) چین کے سکیورٹیز سپروائزر نے بدھ کو بتایا ہے کہ چینی اے ۔حصص کے بغیر عالمی سٹاک ا نڈیکس نامکمل ہے ، چین کے سکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن نے یہ ریمارکس عالمی ایکوٹی انڈیکسز پروائیڈرز این ایس سی آئی کے شنگھائی اور شینزن کی لسٹوں والے سٹاکس یا اے ۔

(جاری ہے)

شیئر ز کی اپنے ابھرتے ہوئے مارکیٹ انڈیکس شامل کرنے کے بارے میں تاخیر کا اعلان کے چند گھنٹوں بعد دیئے ۔