750اور15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4جولائی کو ہو گی

بدھ 15 جون 2016 13:35

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جون ۔2016ء) 750اور15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4جولائی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696جبکہ 15ہزا ر مالیت کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں1کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :