ٹورنٹو یونیورسٹی میں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع، کیمپس کو فوری خالی کروا لیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 13 جون 2016 20:50

ٹورنٹو یونیورسٹی میں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع، کیمپس کو فوری خالی ..

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جون۔2016ء) ٹورنٹو یونیورسٹی میں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کیمپس کو فوری خالی کروا لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کینیڈا میں ٹورنٹو یونیورسٹی میں ہنگامی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کی عمارت میں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے عمارت کو فوری خالی کروا لیا ہے۔ جبکہ سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :